سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
46. بَابُ مَنْ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ
ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 551 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1728
نا هُشَيْمٌ، أنبأ دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّخَعِيُّ , قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى إِبْرَاهِيمَ، فَقَالَتْ: إِنَّ عَرِيفَ الْحَيِّ وَلِعَ فِيَّ، فَلَمْ يَزَلْ بِي حَتَّى زَوَّجْتُهُ نَفْسِي. فَقَالَ:" ذَاكَ السِّفَاحُ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کے پاس ایک عورت آئی اور کہا کہ میں نے خود کو عریف قبیلہ کے ایک شخص کے نکاح میں دے دیا ہے۔ انہوں نے فرمایا: ”یہ زنا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1728]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1728 in Urdu