سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
46. بَابُ مَنْ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ
ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 552 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1729
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ: سُئِلَ مَكْحُولٌ: هَلْ يَجُوزُ نِكَاحُ امْرَأَةٍ لا يَمْلِكُهَا إِلا نَفْسُهَا إِذَا لَمْ يَكُنْ لَهَا وَلَدٌ، وَلا أَخٌ، وَلا مَوْلًى؟ قَالَ:" لا يَجُوزُ، وَلَكِنْ يُنْكِحُهَا الإِمَامُ أَوْ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ" .
حضرت مکحول رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ اگر کسی عورت کا کوئی ولی نہ ہو تو کیا وہ خود نکاح کر سکتی ہے؟ فرمایا: ”نہیں، اس کا نکاح امام یا کوئی مسلمان کرائے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1729]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1729 in Urdu