🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. باب الرجل يتزوج المرأة على حكمها
عورت سے اس کی شرط پر نکاح کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 621 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1798
نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: " إِذَا تَزَوَّجَ الْمَرْأَةَ عَلَى حُكْمِهَا أَوْ حُكْمِ أَهْلِهَا فَجَارَتْ أَوْ جَارَ الْحَكَمُ , رُدَّ ذَلِكَ إِلَى مَهْرِ مِثْلِهَا، وَلا وَكْسَ وَلا شَطَطَ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر عورت کسی کے فیصلہ پر یا اپنے اہل کے فیصلہ پر نکاح کرے، پھر وہ یا فیصلہ کرنے والا ظلم کرے تو عورت کو اس جیسا مہر دیا جائے، نہ زیادتی نہ کمی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1798]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 621، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17492»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1798 in Urdu