سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
50. باب الرجل يتزوج المرأة على حكمها
عورت سے اس کی شرط پر نکاح کرنا
ترقیم دار السلفیہ: 622 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1799
نا نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , أَنَّ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ خَطَبَ إِلَى عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ابْنَتَهُ فَأَبَى أَنْ يُزَوِّجَهُ إِلا عَلَى حُكْمِهِ، وَكَرِهَ عَمْرٌو، وَخَافَ أَنْ يَحْكُمَ عَلَيْهِ دَارَهُ أَوْ أَمْرًا يَقْتَطِعُهُ، ثُمَّ إِنَّهُ بَدَا لَهُ أَنْ يُزَوِّجَهُ عَلَى حُكْمِهِ فَقَالَ لَهُ عَدِيٌّ:" لا أَحْكُمُ حُكْمًا يُسَائِلُنِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَنْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَحَكَمَ عَشَرَةَ أُوقِيَّةٍ أَرْبَعَ مِائَةٍ وَثَمَانِينَ دِرْهَمًا" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ نے سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کی بیٹی کا رشتہ مانگا۔ عدی نے کہا: ”اپنے فیصلہ پر نکاح دوں گا۔“ عمرو کو یہ ناپسند ہوا کہ وہ کہیں اس پر اس کا مکان یا کوئی چیز مقرر نہ کر دے۔ بعد میں عمرو نے نکاح پر آمادگی ظاہر کی۔ عدی نے کہا: ”میں کوئی ایسا فیصلہ نہیں کروں گا جس پر اللہ عزوجل مجھ سے سوال کرے۔“ چنانچہ اس نے دس اوقیہ یعنی چار سو اسی درہم کا فیصلہ کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1799]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1799 in Urdu