🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. بَابُ مَا جَاءَ فِي نِكَاحِ السِّرِّ
چھپ کر نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 630 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1807
نا نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَبِيعَةَ ، يَقُولُ: سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صَوْتَ كَبَرٍ , فَقَالَ: مَا هَذَا؟ فَقِيلَ: نِكَاحٌ، فَقَالَ: " أَفْشُوا النِّكَاحَ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جب ایک جگہ تکبیر کی آواز سنی، پوچھا: ”یہ کیا ہے؟“ کہا گیا: ”نکاح ہو رہا ہے۔“ آپ نے فرمایا: ”نکاح کو عام کرو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1807]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
قال ابن حجر: عبد العزيز بن محمد الدراوردي صدوق، كان يحدث من كتب غيره فيخطئ میزان الاعتدال – قال الذھبي:ضعیف الحدیث، «يُروي عنه ما ينفرد به» ." ربیعہ کا سیدنا عمر سے سماع ثابت نہیں ہے، اس لئے مرسل بھی ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥ربيعة الرأي، أبو عثمان، أبو عبد الرحمن
Newربيعة الرأي ← عمر بن الخطاب العدوي
ثقة
👤←👥عبد العزيز بن محمد الدراوردي، أبو محمد
Newعبد العزيز بن محمد الدراوردي ← ربيعة الرأي
صدوق حسن الحديث
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1807 in Urdu