🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. بَابُ مَا جَاءَ فِي نِكَاحِ السِّرِّ
چھپ کر نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 633 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1810
ثنا ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سَالِمٍ الْخَيَّاطِ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ رَجُلا تَزَوَّجَ سِرًّا , فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ:" أَرَاكَ تَدْخُلُ عَلَى فُلانَةَ: إِنَّكَ لَتَزْنِي بِهَا , قَالَ: فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ: هِيَ امْرَأَتِي فَلَمْ يَجْلِدْ عُمَرُ الْقَاذِفَ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے خفیہ نکاح کیا۔ کسی نے الزام لگا دیا کہ ”تم زنا کرتے ہو۔“ معاملہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو اس شخص نے کہا: ”یہ میری بیوی ہے۔“ پس سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے قذف کرنے والے پر حد جاری نہیں کی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1810]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 627، 633، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14812، 17250، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1882، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16654»
قال الذھبی: سالم الخياط ضعیف

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1810 in Urdu