🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. بَابُ مَا جَاءَ فِي نِكَاحِ السِّرِّ
چھپ کر نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 634 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1811
نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ , عَنْ عَطَاءٍ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِرَجُلٍ: مَا تَأْتِي امْرَأَتَكَ إِلا حَرَامًا , قَالَ:" لَيْسَ عَلَيْهِ حَدٌّ" .
حضرت عطا رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کوئی کسی کو کہے: ”تو اپنی بیوی کے ساتھ حرام تعلق رکھتا ہے،“ تو اس پر حد نہیں ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1811]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 634، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29252»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1811 in Urdu