🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. بَابُ الشَّرْطِ عِنْدَ عَقْدِ النِّكَاحِ
نکاح کے وقت شرط لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 688 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1865
نا نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ، عَنْ رَجُلٍ , حَسِبْتُ أَنَّهُ سُلَيْمَانُ , قَالَ: خَطَبْتُ إِلَى ابْنِ عُمَرَ مَوْلاةً لَهُ، فَقَالَ: " أُنْكِحُكَ عَلَى مَا أَمَرَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ سورة البقرة آية 229" .
ایک شخص نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی لونڈی کا رشتہ مانگا، آپ نے فرمایا: ”میں نے تمہارا نکاح اس پر کیا جس کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے: «معروف طریقے سے انہیں روکو یا اچھے طریقے سے رخصت کرو» [البقرہ: 229] ۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1865]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 687، 688، 689، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13944، 13945، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10453، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16273، 16274، 17802»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1865 in Urdu