سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
58. بَابُ الشَّرْطِ عِنْدَ عَقْدِ النِّكَاحِ
نکاح کے وقت شرط لگانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 689 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1866
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْ سَمِعَ أَبَا بَكْرِ بْنَ حَفْصٍ , يُحَدِّثُ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ , قَالَ: لَحِقْتُ ابْنَ عُمَرَ فَخَطَبْتُ إِلَيْهِ ابْنَتَهُ، فَقَالَ لِي:" إِنَّ ابْنَ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ لأَهْلٌ أَنْ يُنْكِحَ، نَحْمَدُ رَبَّنَا وَنُصَلِّي عَلَى نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَقَدْ أَنْكَحْنَاكَ عَلَى مَا أَمَرَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ سورة البقرة آية 229" .
حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ان کی بیٹی کا رشتہ مانگا تو آپ نے فرمایا: ’ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں، میں نے تمہارا نکاح اس پر کیا جس کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے: «معروف طریقے سے انہیں روکو یا اچھے طریقے سے رخصت کرو» [البقرہ: 229] ۔‘“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1866]
تخریج الحدیث: «اسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 687، 688، 689، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13944، 13945، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10453، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16273، 16274، 17802»
الحكم على الحديث:
اسنادہ صحیح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1866 in Urdu