🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. بَابُ الْمَرْأَةِ تُزَوَّجُ فِي عِدِّتِهَا
عدت کے دوران عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 694 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1871
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ , فِي الَّتِي تَزَوَّجَتْ فِي عِدَّتِهَا , قَالَ: فَرَّقَ عُمَرُ بَيْنَهُمَا، وَقَالَ:" كَانَ النِّكَاحُ حَرَامًا فَجَعَلَ الصَّدَاقَ حَرَامًا، فَجَعَلَ الصَّدَاقَ فِي بَيْتِ الْمَالِ" .
حضرت مسروق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جس عورت نے عدت میں نکاح کیا تھا، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان میں جدائی کروا دی اور فرمایا: ”یہ نکاح حرام تھا، اس لیے مہر بھی حرام ہے۔“ اور مہر بیت المال میں جمع کروا دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1871]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1961، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 694، 695، 696، 698، 709، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15638، 15641، 15642، 15644، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10539، 10540»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1871 in Urdu