🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. بَابُ الْمَرْأَةِ تُزَوَّجُ فِي عِدِّتِهَا
عدت کے دوران عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 695 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1872
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عُمَرَ أُتِيَ فِي امْرَأَةٍ تَزَوَّجَتْ فِي عِدَّتِهَا فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا وَعَاقَبَهَا، وَجَعَلَ الصَّدَاقَ فِي بَيْتِ الْمَالِ عُقُوبَةً لَهَا، وَقَالَ:" لا يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس ایسی عورت کا مقدمہ آیا تو آپ نے ان دونوں میں جدائی کروا دی، عورت کو سزا دی اور مہر بیت المال میں جمع کروا دیا اور فرمایا: ”دوبارہ کبھی اکٹھے نہ ہوں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1872]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1961، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 694، 695، 696، 698، 709، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15638، 15641، 15642، 15644، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10539، 10540»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1872 in Urdu