🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. بَابُ الْمَرْأَةِ تُزَوَّجُ فِي عِدِّتِهَا
عدت کے دوران عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 698 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1875
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ , أَنَّ عُمَرَ قَالَ لِلَّتِي نُكِحَتْ فِي عِدَّتِهَا: فَرِّقَ بَيْنَهُمَا، وَقَالَ:" لا يَتَنَاكَحَانِ أَبَدًا , وَجَعَلَ لَهَا الْمَهْرَ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا، وَأَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ مِنْ هَذَا وَتَعْتَدَّ مِنْ هَذَا" .
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ان دونوں میں جدائی کر دو، کبھی دوبارہ نکاح نہ کریں، عورت کو مہر دے دو کیونکہ مرد نے اس سے فائدہ اٹھایا، اور عورت کو دونوں کی عدت پوری کرنی ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1875]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1961، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 694، 695، 696، 698، 709، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15638، 15641، 15642، 15644، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10539، 10540»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1875 in Urdu