🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. بَابُ الْمَرْأَةِ تُزَوَّجُ فِي عِدِّتِهَا
عدت کے دوران عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 700 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1877
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ , قَالَ: قَالَ إِبْرَاهِيمُ: " يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا، وَيَتَزَّوَجُهَا الآخَرُ، ثُمَّ تُكْمِلُ مَا بَقِيَ مِنْ عِدَّتِهَا مِنَ الأَوَّلِ , ثُمَّ تَعْتَدُّ مِنَ الآخَرِ" . وَقَالَ الشَّعْبِيُّ: " تَعْتَدُّ مِنْ هَذَا الآخَرِ , ثُمَّ تَعْتَدُّ بَقِيَّةَ عِدَّتِهَا مِنَ الأَوَّلِ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ان دونوں میں جدائی کر دی جائے، اگر عورت دوسرے شخص سے نکاح کرے تو پہلے کی عدت مکمل کرے پھر دوسرے کی عدت شروع کرے۔“ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”پہلے دوسرے شخص کی عدت گزارے، پھر پہلی عدت کی بقیہ مدت پوری کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1877]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 700، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10545، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19125»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1877 in Urdu