سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
60. بَابُ الْمَرْأَةِ تُزَوَّجُ فِي عِدِّتِهَا
عدت کے دوران عورت سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 701 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1878
نا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَانَ بَيْنَهُمَا , فَقَالَ أَحَدُهُمَا:" تَعْتَدُّ مِنَ الأَوَّلِ"، وَقَالَ الآخَرُ:" تَبْدَأُ مِنَ الآخَرِ" , فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ:" إِنَّكَ إِذَا أَتَيْتَ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ کے درمیان اختلاف ہوا، ایک نے کہا: ”پہلے شوہر کی عدت پوری کرے۔“ دوسرے نے کہا: ”دوسرے شوہر کی عدت پوری کرے۔“ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر تم یہ بات کہہ دو تو آڑے آ جاؤ گے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1878]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 701، 702، 703»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1878 in Urdu