🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. بَابُ الْمَرْأَةِ تُزَوَّجُ فِي عِدِّتِهَا
عدت کے دوران عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 702 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1879
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا ابْنُ شُبْرُمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فَتَزَوَّجَتْ فِي عِدَّتِهَا فَأَيُّ الْعِدَّتَيْنِ تَبْدَأُ؟ فَقَالَ الشَّعْبِيّ:" تَبْدَأُ بِالْعِدَّةِ مِنْ أَحْدَثِهِمَا بِهَا عَهْدًا" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی، وہ عدت میں تھی کہ دوسرے سے نکاح کر لیا، اب کس شوہر کی عدت پوری کرے؟ فرمایا: ”اس کی عدت پوری کرے جس کا تعلق تازہ ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1879]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 701، 702، 703»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1879 in Urdu