سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
61. باب ما جاء في المرأة غاب عنها زوجها فتزوجت بعده
شوہر کے لاپتہ ہو جانے کے بعد عورت کا نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 706 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1883
نا فُضَيْلٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ , قَالَ: " عِدَّتَانِ" .
حضرت حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”دو عدتیں پوری کرے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1883]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»