🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. بَابُ نِكَاحِ الْأَمَةِ عَلَى الْحُرَّةِ وَالْحُرَّةِ عَلَى الْأَمَةِ
آزاد عورت پر باندی سے نکاح کو ترجیح دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 723 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1900
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: أنا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ , قَالَ: " تُنْكَحُ الْحُرَّةُ عَلَى الأَمَةِ وَلا تُنْكَحُ الأَمَةُ عَلَى الْحُرَّةِ، وَيُقْسَمُ لِلأَمَةِ إِذَا تَزَوَّجَ عَلَيْهَا الْحُرَّةَ الثُّلُثَ، وَلِلْحُرَّةِ الثُّلُثَانِ" .
حضرت عطا رحمہ اللہ نے فرمایا: ”آزاد عورت کو باندی پر نکاح میں ترجیح دی جائے گی، اور باندی کو ایک تہائی اور آزاد عورت کو دو تہائی نوبت دی جائے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1900]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 723، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13088، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16329، 16349»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1900 in Urdu