🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. بَابُ نِكَاحِ الْأَمَةِ عَلَى الْحُرَّةِ وَالْحُرَّةِ عَلَى الْأَمَةِ
آزاد عورت پر باندی سے نکاح کو ترجیح دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 736 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1913
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْعَبْدِ:" إِذَا كَانَتْ عِنْدَهُ حُرَّةٌ فَإِنْ شَاءَ تَزَوَّجَ عَلَيْهَا أَمَةً" .
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: ”غلام کے لیے اگر آزاد عورت نکاح میں ہو تو وہ چاہے تو اس پر باندی سے نکاح کر سکتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1913]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 736، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14123»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1913 in Urdu