🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. بَابُ نِكَاحِ الْأَمَةِ عَلَى الْحُرَّةِ وَالْحُرَّةِ عَلَى الْأَمَةِ
آزاد عورت پر باندی سے نکاح کو ترجیح دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 737 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1914
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، وَسَيَّارٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا وَجَدَ طَوْلا لِلْحُرَّةِ حُرِّمَتْ عَلَيْهِ الأَمَةُ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی کے پاس آزاد عورت سے نکاح کا مال موجود ہو تو اس کے لیے باندی حرام ہو جاتی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1914]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1914 in Urdu