سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
66. بَابٌ: فِيمَا يَجِبُ بِهِ الصَّدَاقُ
مہر کے واجب ہونے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 771 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1948
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّ رَجُلا تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَكَانَ يَبِيتُ عِنْدَهَا فَطَلَّقَهَا، فَقَالَتْ: لَمْ يَقْرَبْنِي وَكَانَ يَبِيتُ عِنْدِي وَعَلَيَّ ثِيَابِي , قَالَ:" عَلَيْهَا الْعِدَّةُ وَلَهَا الصَّدَاقُ , أَلا تَرَى أَنَّهَا لَوِ ادَّعَتْ حَمْلا صُدِّقَتْ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نکاح کیا، اس کی بیوی نے کہا: وہ رات میرے پاس گزارتا مگر کپڑے بدستور ہوتے۔ حضرت ابراہیم نے فرمایا: ”اس عورت پر عدت واجب ہے اور اس کا مہر بھی لازم ہے۔ دیکھتے نہیں کہ اگر عورت حمل کا دعویٰ کرے تو بھی اس کی تصدیق کی جاتی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1948]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1948 in Urdu