سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 793 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1970
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا فَرَّقَ الْمَوْلَى بَيْنَهُمَا فَإِنْ وَجَدَ عِنْدَهَا مِنْ عَيْنِ مَالِ غُلامِهِ فَهُوَ لَهُ، وَمَا اسْتَهْلَكَتْ فَلا شَيْءَ عَلَيْهَا" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب مالک تفریق کرے اور عورت کے پاس غلام کا مال بعینہٖ موجود ہو تو وہ مالک کو لوٹایا جائے گا، اور جو چیز عورت نے استعمال کر لی ہو اس پر کوئی ضمان نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1970]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 793، 794»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1970 in Urdu