سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 794 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1971
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَا اسْتَهْلَكَتْ فَهُوَ دَيْنٌ عَلَيْهَا" ، قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو چیز عورت نے خرچ کر دی ہو وہ اس کے ذمے قرض ہوگی۔“ ہشیم نے کہا: ”یہی صحیح قول ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1971]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 793، 794»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1971 in Urdu