سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 796 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1973
نا نا هُشَيْمٌ، أنا خَالِدٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ غُلامًا تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوْلاهُ , فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى الأَشْعَرِيِّ، فَكَتَبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , وَكَانَ أَصْدَقَهَا خَمْسَ ذَوْدٍ , فَكَتَبَ عُمَرُ إِلَيْهِ" أَنْ أَعْطِهَا ثَلاثَةً وَخُذْ مِنْهَا اثْنَيْنِ , أَوْ أَعْطِهَا اثْنَيْنِ وَخُذْ مِنْهَا ثَلاثًا" .
ح(from the previous message) ضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے: ایک غلام نے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کیا، تو معاملہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچا، اور غلام نے مہر میں پانچ اونٹنیاں مقرر کی تھیں۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے لکھا: ”تین اونٹنیاں عورت کو دو، اور دو واپس لے لو، یا دو اونٹنیاں دو اور تین واپس لو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1973]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 796، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17124»
الحكم على الحديث:
مرسل
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1973 in Urdu