🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 795 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1972
نا نا هُشَيْمٌ، أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، وَالْحَجَّاجُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَحَجَّاجٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ، وَمُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَحُصَيْنٌ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُمْ قَالُوا: " إِذَا تَزَوَّجَ بِأَمْرِ مَوْلاهُ فَالطَّلاقُ بِيَدِهِ، وَإِذَا تَزَوَّجَ بِغَيْرِ أَمْرِهِ فَالأَمْرُ إِلَى الْمَوْلَى إِنْ شَاءَ جَمَعَ وَإِنْ شَاءَ فَرَّقَ" .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما، حضرت شریح رحمہ اللہ، حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ، حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ سب نے فرمایا: ”اگر غلام مالک کے حکم سے نکاح کرے تو طلاق کا اختیار غلام کو ہوگا، اور اگر بغیر حکم کے نکاح کرے تو معاملہ مالک کے ہاتھ میں ہے، چاہے تو ساتھ رکھے اور چاہے تو جدا کر دے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1972]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 790، 791، 795، 802، 803، 805، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12970، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18588»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1972 in Urdu