سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 798 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1975
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " إِذَا زَوَّجَ الرَّجُلُ أَمَتَهُ عَبْدَهُ فَالطَّلاقُ بِيَدِ الْعَبْدِ" .
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی اپنی لونڈی کو اپنے غلام سے نکاح کرائے تو طلاق کا اختیار غلام کو حاصل ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1975]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1975 in Urdu