سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 799 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1976
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " يَنْزِعُهَا مِنْهُ إِنْ شَاءَ بِغَيْرِ طَلاقٍ" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مالک چاہے تو بغیر طلاق کے غلام اور اس کی بیوی میں تفریق کر سکتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1976]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1976 in Urdu