سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 801 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1978
نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُكْرِهُونَ الْمَمْلُوكَ عَلَى النِّكَاحِ يُدْلُونَهُ مَعَ امْرَأَتِهِ الثَّيِّبِ ثُمَّ يُغْلِقُونَ عَلَيْهِمَا الْبَابَ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”لوگ غلام کو نکاح پر مجبور کرتے، اسے کسی بیوہ عورت کے ساتھ بٹھاتے، پھر دونوں پر دروازہ بند کر دیتے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1978]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 801، 2216، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16283»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1978 in Urdu