سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 802 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1979
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي الْعَبْدِ إِذَا تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ، قَالَ:" فَالطَّلاقُ بِيَدِ الْمَوْلَى، إِنْ شَاءَ أَجَازَ وَإِنْ شَاءَ رَدَّ، وَلِلْمَوْلَى مَا وَجَدَ مِنْ عَيْنِ مَالِهِ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب غلام مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو طلاق مالک کے اختیار میں ہے، چاہے نکاح کو برقرار رکھے یا فسخ کرے، اور مالک کو غلام کے مال میں جو چیز بعینہٖ ملے وہ واپس لینے کا حق ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1979]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 790، 791، 795، 802، 803، 805، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12970، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18588»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1979 in Urdu