سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 804 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1981
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَلَمْ يُسَمِّ لَهَا صَدَاقًا، فَبَعَثَ إِلَيْهَا شَيْئًا فَقَبِلَتْهُ، فَدَخَلَ بِهَا، ثُمَّ طَلَبَتْ صَدَاقَهَا , قَالَ:" لَيْسَ ذَاكَ لَهَا إِنْ كَانَ دَخَلَ بِهَا وَرَضِيَتْ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد نے عورت سے نکاح کیا اور مہر مقرر نہ کیا، پھر کچھ ہدیہ دیا اور عورت نے قبول کر لیا، اور دخول کر لیا، پھر عورت نے مہر کا مطالبہ کیا تو اگر راضی ہو چکی ہو تو اس کا مطالبہ درست نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1981]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1981 in Urdu