🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 805 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1982
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ثنا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: " إِذَا أَذِنَ السَّيِّدُ فِي النِّكَاحِ فَالطَّلاقُ بِيَدِ الْعَبْدِ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر آقا نکاح کی اجازت دے دے تو طلاق کا اختیار غلام کو حاصل ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1982]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 790، 791، 795، 802، 803، 805، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12970، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18588»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1982 in Urdu