🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 806 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1983
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، أَنَّ غُلامًا لابْنِ عَبَّاسٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَتَيْنِ، فَقَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ:" رَاجِعْهَا. فَأَبَى، فَقَالَ: هِيَ لَكَ اسْتَحِلَّهَا بِمِلْكِ الْيَمِينِ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دے دیں۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اسے رجوع کر لو۔“ اس نے انکار کیا، تو فرمایا: ”اب اسے بملک یمین حلال کرو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1983]
تخریج الحدیث: «أسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 806، 1487، 1488، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13968، 13970، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12843، 12962، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» 7/461، بدون ترقيم»

الحكم على الحديث:
أسنادہ صحیح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1983 in Urdu