سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 808 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1985
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " أَهْلُ الْحِجَازِ أَوْ بَعْضُهُمْ لا يَرَوْنَ لِلْمَمْلُوكِ تَزْوِيجًا وَلا طَلاقًا إِلا بِإِذْنِ مَوْلاهُ" .
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اہل حجاز یا ان میں سے بعض کے نزدیک غلام کا نکاح اور طلاق بغیر مالک کی اجازت کے درست نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1985]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1985 in Urdu