سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 809 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1986
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ:" سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ , عَنِ الرَّجُلِ يَأْذَنُ لِعَبْدٍ فِي التَّزْوِيجِ، بِيَدِ مَنِ الطَّلاقُ؟ قَالَ: بِيَدِ الَّذِي نَكَحَ . قُلْتُ لَهُ: فَإِنَّ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُ: بِيَدِ السَّيِّدِ؟ قَالَ: كَذَبَ جَابِرٌ".
حضرت ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے غلام کی طلاق کے بارے میں پوچھا، تو فرمایا: ”طلاق اسی کے ہاتھ میں ہے جس نے نکاح کیا ہو۔“ میں نے کہا: جابر بن زید تو کہتے ہیں: آقا کے ہاتھ میں ہے۔ فرمایا: ”جابر نے غلط کہا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1986]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 809، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12966، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18594»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1986 in Urdu