🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ شِبْهَهُ مِنَ النِّسَاءِ، يَعْنِي لُمَتَهُ مِنَ النِّسَاءِ
باب: اس شخص کا ذکر جو اپنی ہی جیسی (شکل و صورت یا انداز کی) عورت سے نکاح کرے، یعنی اپنے بالوں یا وضع قطع سے مشابہ عورت سے
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 811 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1988
نا نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: " لا تُكْرِهُوا فَتَيَاتِكُمْ عَلَى الرَّجُلِ الْقَبِيحِ، فَإِنَّهُنَّ يُحْبِبْنَ مَا تُحِبُّونَ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اپنی لڑکیوں کو بدصورت مردوں پر مجبور نہ کرو، وہ بھی وہی پسند کرتی ہیں جو تم پسند کرتے ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1988]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 811، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10339، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17962، 19607»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1988 in Urdu