🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ شِبْهَهُ مِنَ النِّسَاءِ، يَعْنِي لُمَتَهُ مِنَ النِّسَاءِ
باب: اس شخص کا ذکر جو اپنی ہی جیسی (شکل و صورت یا انداز کی) عورت سے نکاح کرے، یعنی اپنے بالوں یا وضع قطع سے مشابہ عورت سے
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 810 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1987
نا نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، قَالَ: نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أَبِي الْمُجَاشِعِ الأَزْدِيِّ، قَالَ: أُتِيَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , بِامْرَأَةٍ شَابَّةٍ زَوَّجُوهَا شَيْخًا كَبِيرًا فَقَتَلَتْهُ، فَقَالَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، اتَّقُوا اللَّهَ وَلْيَنْكِحِ الرَّجُلُ لُمَتَهُ مِنَ النِّسَاءِ، وَلْتَنْكِحِ الْمَرْأَةُ لُمَتَهَا مِنَ الرِّجَالِ" . يَعْنِي شِبْهَهَا.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس ایک نوجوان عورت کو لایا گیا جسے ایک بوڑھے مرد سے بیاہ دیا گیا تھا، پھر اس عورت نے اسے قتل کر دیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”لوگو! اللہ سے ڈرو، اور مرد اپنی عمر کی عورتوں سے نکاح کرے اور عورت اپنی عمر کے مردوں سے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1987]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
أبو بكر بن عبد الله بن أبي مريم ضعیف

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1987 in Urdu