🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. باب ما جاء في الرجل يزني وقد تزوج امرأة ولم يدخل بها
زانی مرد کا نکاح کے بغیر عورت سے زنا کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 860 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2037
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الْمَرْأَةِ تَزْنِي قَبْلَ أَنْ يُدْخَلَ بِهَا , قَالَ:" يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا، وَلا صَدَاقَ لَهَا" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر عورت دخول سے پہلے زنا کرے تو نکاح فسخ کیا جائے اور عورت کا کوئی مہر نہیں ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2037]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 858، 860، 868»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2037 in Urdu