🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَزْنِي وَقَدْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَلَمْ يَدْخُلْ بِهَا
زانی مرد کا نکاح کے بغیر عورت سے زنا کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 861 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2038
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا زَنَى قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، أُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ، وَفُرِّقَ بَيْنَهُمَا، وَلا صَدَاقَ لَهَا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد نے دخول سے پہلے زنا کیا تو اس پر حد جاری کی جائے گی، دونوں میں جدائی کر دی جائے گی اور عورت کو کوئی مہر نہیں ملے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2038]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 859، 861، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17154»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2038 in Urdu