سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
77. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَزْنِي وَقَدْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَلَمْ يَدْخُلْ بِهَا
زانی مرد کا نکاح کے بغیر عورت سے زنا کرنا
ترقیم دار السلفیہ: 869 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2046
نا جَرِيرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " تُجْلَدُ وَتَقَرُّ عِنْدَهُ، كَمَا أَنَّهُ لَوْ فَجَرَ هُوَ لَمْ تُنْزَعْ مِنْهُ امْرَأَتُهُ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”عورت پر حد جاری کی جائے گی اور وہ اپنے شوہر کے نکاح میں رہے گی، جیسے کہ اگر شوہر بدکاری کرے تو اس کی بیوی چھینی نہیں جاتی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2046]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 864، 869، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17155»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2046 in Urdu