سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
77. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَزْنِي وَقَدْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَلَمْ يَدْخُلْ بِهَا
زانی مرد کا نکاح کے بغیر عورت سے زنا کرنا
ترقیم دار السلفیہ: 870 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2047
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِذَا زَنَتِ الْبِكْرُ وَنُفِيَتْ فَهِيَ عِنْدَ زَوْجِهَا عَلَى نِكَاحِهَا، فَإِنْ فَعَلَ الْبِكْرُ فَهُوَ كَذَلِكَ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کنواری عورت بدکاری کرے اور شہر بدر کی جائے تو وہ اپنے شوہر کے نکاح پر باقی رہے گی۔ اگر مرد بھی یہی کرے تو اس کا بھی یہی حکم ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2047]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2047 in Urdu