Eng Ur-Latn Book Store
🏠 💻 📰 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. باب الرجل يتزوج المرأة فيدخل عليها ومعها نساء فوقع على امرأة منهن
باب: اس شخص کا بیان جو نکاح کے بعد غلطی سے کسی اور عورت سے ہمبستر ہو جائے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1012 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2189
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ، تَزَوَّجَ جَارِيَةً، فَدَخَلَ عَلَيْهَا وَمَعَهَا جَوَارٍ، فَتَنَاوَلَ وَاحِدَةً , فَقَالَتْ: لَسْتُ بِامْرَأَتِكَ. فَخَلَّى عَنْهَا، ثُمَّ تَنَاوَلَ أُخْرَى , فَقَالَتْ: لَسْتُ بِامْرَأَتِكَ. فَخَلَّى عَنْهَا، ثُمَّ تَنَاوَلَ أُخْرَى , فَقَالَتْ: لَسْتُ بِامْرَأَتِكَ. فَقَالَ: أَتُدَافِعِينَنِي؟ فَوَقَعَ بِهَا، فَنَظَرَ فَإِذَا هِيَ لَيْسَتْ بِامْرَأَتِهِ، فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ:" لَهَا الصَّدَاقُ، وَيُدْرَأُ عَنْهُ الْحَدُّ لِجَهَالَتِهِ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے باندی سے نکاح کیا اور اس کے ساتھ دوسری بانڈیاں بھی تھیں، جب اس نے کسی کو ہاتھ لگایا تو اس نے کہا: میں تمہاری بیوی نہیں۔ تین بار ایسا ہوا پھر اس نے تعلق قائم کر لیا، جب دیکھا تو وہ اس کی بیوی نہ تھی۔ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: اس عورت کا مہر لازم ہے اور مرد پر حد ساقط ہے کیونکہ اسے علم نہ تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2189]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»