🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 22 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 22
نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا ، يَقُولُ: " الْقُرْآنُ يَشْفَعُ لِصَاحِبِهِ يَوَمَ الْقِيَامَةِ، يَقُولُ: يَا رَبِّ جَعَلْتَنِي فِي جَوْفِهِ، فأَسْهَرُتُ ليْلَهُ، وَمَنَعْتُهُ كَثِيرًا مِنْ شَهْوَتِهِ، وَلِكُلِّ عَامِلٍ عَمَالَةٌ، فَيَقُولُ: ابْسُطْ يَدَكَ، أَوْ قَالَ: يَمِينَكَ، فَيَمْلأُهَا مِنْ رِضْوَانَهِ فَلا يَسْخَطُ عَلَيْهِ بَعْدَهَا، ثُمَّ يُقَالُ: اقْرَهُ، وَارْقَهْ، فَيُرْفَعُ لَهُ بِكُلِّ آيَةٍ دَرَجَةً، وَبِكُلِّ آيَةٍ حَسَنَةً" .
مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں: قرآن قیامت کے دن اپنے ساتھی کی سفارش کرے گا اور کہے گا: اے میرے رب! تو نے مجھے اس کے سینے میں رکھا، میں نے اس کی راتوں کو جاگنے میں گزارا، اور اسے بہت سی خواہشات سے روکے رکھا، اور ہر عمل کرنے والے کے لیے بدلہ ہوتا ہے! پس (اللہ تعالیٰ) فرمائے گا: اپنا ہاتھ پھیلاؤ! یا فرمایا: اپنا دایاں ہاتھ پھیلاؤ! پس اس کا ہاتھ اللہ کے رضوان سے بھر دیا جائے گا، اور اس پر کبھی ناراضگی نہ ہوگی۔ پھر کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھو! پس ہر آیت کے بدلے اس کا ایک درجہ بلند کیا جائے گا، اور ہر آیت کے بدلے اسے نیکی ملے گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 22]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 22، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 30672، 30681»

الحكم على الحديث: الحديث سنده حسن عن مجاهد؛ عبد الرحمن بن زياد تقدم في الحديث [٦] أنه صدوق، لكنه قد توبع، فالحديث صحيح لغيره


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مجاهد بن جبر القرشي، أبو محمد، أبو الحجاجثقة إمام في التفسير والعلم
👤←👥عمرو بن مرة المرادي، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن
Newعمرو بن مرة المرادي ← مجاهد بن جبر القرشي
ثقة
👤←👥شعبة بن الحجاج العتكي، أبو بسطام
Newشعبة بن الحجاج العتكي ← عمرو بن مرة المرادي
ثقة حافظ متقن عابد
👤←👥عبد الرحمن بن زياد الرصاصي، أبو عبد الله
Newعبد الرحمن بن زياد الرصاصي ← شعبة بن الحجاج العتكي
صدوق حسن الحديث
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 22 in Urdu