سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
88. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ
ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
ترقیم دار السلفیہ: 1035 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2212
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: " إِذَا قَالَ: كُلُّ امْرَأَةٍ أَتَزَوَّجُهَا فَهِيَ عَلَيَّ كَظَهْرِ أُمِّي، كَفَّرَ عَنْ أَوَّلِ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا، وَإِذَا قَالَ: إِنْ تَزَوَّجْتُ فُلانَةَ فَهِيَ عَلَيَّ كَظَهْرِ أُمِّي فَتَزَوَّجَهَا، فَلا يَقْرَبْهَا حَتَّى يُكَفِّرَ" .
حضرت عروہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی کہے کہ جو بھی عورت نکاح میں آئے وہ ماں کے مثل ہو، تو پہلی عورت پر کفارہ دے۔ اور اگر کہے کہ فلاں سے نکاح کیا تو وہ ماں کی مثل ہو تو جب تک کفارہ نہ دے تعلق نہ قائم کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2212]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2067، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1035»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2212 in Urdu