🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ
ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1036 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2213
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا عُقْبَةُ بْنُ صَالِحٍ الأَسَدِيُّ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى إِبْرَاهِيمَ، فَقَالَ: إِنِّي حَلَفْتُ بِطَلاقِ امْرَأَةٍ فُلانًا، قُلْتُ: إِنِّي لا أَتَزَوَّجُهَا حَتَّى أَخْرُجَ إِلَى أَصْبَهَانَ. فَقَالَ لَهُ إِبْرَاهِيمُ:" فَاخْرُجْ إِلَى أَصْبَهَانَ، ثُمَّ تَزَوَّجْهَا بَعْدُ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جس شخص نے قسم کھائی کہ میں فلاں عورت سے نکاح نہیں کروں گا جب تک اصفہان نہ جاؤں، تو ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اصفہان جاؤ پھر نکاح کرو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2213]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2213 in Urdu