🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ
ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1040 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2217
نا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ , قَالَ: سَأَلْتُ مَنْصُورَ بْنَ زَاذَانَ , عَنْ رَجُلٍ ذُكِرَ لَهُ امْرَأَةٌ، فَقَالَ:" إِنْ تَزَوَّجْتُهَا فَهِيَ طَالِقٌ" . قَالَ: قَالَ: وَكَانَ الْحَسَنُ " لا يَرَاهُ شَيْئًا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کسی نے کہا: اگر میں فلاں عورت سے نکاح کروں تو وہ طلاق، تو انہوں نے فرمایا: ”یہ کچھ نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2217]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1040، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18122»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2217 in Urdu