سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
88. باب ما جاء فيمن طلق قبل أن يملك
ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
ترقیم دار السلفیہ: 1041 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2218
نا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ , قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا هَاشِمٍ، فَقَالَ: " هِيَ طَالِقٌ فَمَا يُرِيدُ" .
حضرت ابو ہاشم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا تو فرمایا: ”وہ طلاق واقع ہو گئی جیسا اس نے ارادہ کیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2218]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2218 in Urdu