🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ
ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1043 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2220
نا نا حِبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ، نا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ : " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ: كُلُّ امْرَأَةٍ أَتَزَوَّجُهَا فَهِيَ طَالِقٌ , قَالَ: فَلَيْسَ بِشَيْءٍ إِلا أَنْ يُوَقِّتَ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جو شخص یہ کہے کہ ہر عورت جس سے میں نکاح کروں وہ طلاق، تو یہ کچھ نہیں جب تک وقت معین نہ کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2220]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
وضاحت: سند میں دو علتیں ہیں: جويبر بن سعيد: ضعیف و متروک، الضحاك عن ابن مسعود: مرسل (منقطع)

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2220 in Urdu