🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ
ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1044 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2221
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي رَجُلٍ قَالَ إِنْ تَزَوَّجْتُ فُلانَةَ، أَوْ قَالَ: مِنْ بَيْتِ فُلانٍ، فَهِيَ طَالِقٌ، فَإِنْ تَزَوَّجَ فَهِيَ طَالِقٌ، وَإِنْ قَالَ: كُلُّ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا فَهِيَ طَالِقٌ، فَلَيْسَ بِشَيْءٍ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کوئی کہے: اگر میں فلاں یا فلاں خاندان کی عورت سے نکاح کروں تو وہ طلاق، تو نکاح کے بعد طلاق ہو جائے گی۔ اور اگر کہے: ہر عورت جس سے نکاح کروں وہ طلاق، تو یہ کچھ نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2221]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1044، 1045، 1046، 1469، 1470، 1471، 1472، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11780، 11781، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18136، 18148، 18543، 18545، 18549، 18962»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2221 in Urdu