🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ
ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1045 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2222
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ قَالَ فِي رَجُلٍ قَالَ: كُلُّ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا فَهِيَ طَالِقٌ , قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ، هَذَا رَجُلٌ مِنَ الْمُحْصَنَاتِ. وَإِذَا قَالَ: إِنْ تَزَوَّجْتُ فُلانَةَ فَهِيَ طَالِقٌ، فَإِنْ تَزَوَّجَهَا فَهِيَ طَالِقٌ كَمَا قَالَ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو یہ کہے کہ ہر عورت جس سے نکاح ہو طلاق ہے، تو یہ کچھ نہیں۔ اور اگر کسی خاص عورت کا نام لے کر کہے تو نکاح کے بعد طلاق واقع ہوگی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2222]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1044، 1045، 1046، 1469، 1470، 1471، 1472، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11780، 11781، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18136، 18148، 18543، 18545، 18549، 18962»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2222 in Urdu