🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ
ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1048 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2225
نا خَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، وَالشَّعْبِيِّ , فِي رَجُلٍ قَالَ: كُلُّ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا فَهِيَ طَالِقٌ، قَالا:" لَيْسَ بِشَيْءٍ حَرَّمَ الْمُحْصَنَاتِ. فَإِذَا قَالَ: كُلُّ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا مِنْ بَنِي فُلانٍ، أَوْ مِنْ مِصْرٍ، أَوْ قَبِيلَةٍ، فَهِيَ طَالِقٌ كَمَا قَالَ" .
حضرت مغیرہ اور عامر شعبی رحمہما اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی ہر نکاح کردہ عورت کو طلاق کہے تو یہ کچھ نہیں، لیکن اگر کسی قبیلے یا شہر کو معین کرے تو جو کہا ویسا ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2225]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1042، 1047، 1048، 1049، 1050، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11470، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18136، 18148»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2225 in Urdu