🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. باب ما جاء فيمن طلق قبل أن يملك
ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1049 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2226
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُسْلِمٍ، وَمُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , فِي رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ:" إِنْ تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً مَا دُمْتِ عِنْدِي فَهِيَ طَالِقٌ. قُلْتُ: ظَنِّي أَنَّهُ كَانَ عَقِيبُهُ , فَهُوَ كَمَا قَالَ" ، فَسَقَطَ مِنَ النُّسْخَةِ.
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کسی نے کہا: جب تک تم میرے نکاح میں ہو، میں کسی عورت سے نکاح کروں تو وہ طلاق ہو گی، تو کہا: یہ ویسا ہی ہے جیسا کہا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2226]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1042، 1047، 1048، 1049، 1050، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11470، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18136، 18148»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2226 in Urdu